Social

وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات

کراچی (نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں ملاقات کی۔وزیراعظم ہاوس پریس ونگ کے مطابق لاقات میں گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کا وفاقی حکومت کے سندھ بالخصوص کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں خصوصی دلچسپی پر شکریہ ادا کیا۔

گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔




اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv