Social

عمران خان پر بے ہودہ الزامات لگانے پر عبد القادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جعلی میڈیکل رپورٹ کیخلاف وفاقی وزیر عبدا لقادر پٹیل کیخلاف بھر پور قانونی چارہ کا اعلان کرتے ہوئے 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا،ذرائع نے بتایا کہ نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذر سلمان نیازی کی جانب سے بھجوایا گیا ،عبدالقادر پٹیل سے 15 روز میں اپنے بیہودہ الزامات واپس لینے اور چیئرمین تحریک انصاف سے غیرمشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ،بصورت دیگر قانونی کارراوائی کی جائے گی ،نوٹس میں مزید کہاگیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل چیئرمین تحریک انصاف کو 10 ارب بطور ہرجانہ ادا کریں جسے شوکت خانم اسپتال میں جمع کروایا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv