Social

وزیرِاعظم شہبازشریف سے مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی ملاقات

لاہور (نیوزڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے ملاقات کی۔

پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بجٹ 24 ۔ 2023 پر مشاورت اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv