Social

چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، عام انتخابات پر گفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونیوالی ملاقات دو گھنٹے کے قریب جاری رہی۔ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv