
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی کی فوری رہائی میں پہلی بڑی رکاوٹ سامنے آگئی ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے ،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے نوٹس کے مطابق کل چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش کرنے کا حکم ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو 30 اگست تک جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج رکھا ہے،ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے سپریڈنٹ اٹک جیل کو حکم دے رکھا ہے۔
Comments