Social

جسٹس فائزعیسیٰ کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نیحلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔

ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق موجودہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو بھی عشائیے کی دعوت دی گئی ہے۔یاد رہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv