Social

الیکشن کمیشن نے مردم شماری 2023 ء کے تناظر میں گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق کا عمل شروع کردیا

فیصل آباد (نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مردم شماری 2023 ء کے تناظر میں نئے بننے والے شماریاتی بلاک کوڈز میں گھر گھر ووٹر ز کی تصدیق کا عمل شروع کیاہے جو کہ 30 ستمبر 2023 ء تک جاری ہے۔

اس سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گھر گھر ووٹر کی تصدیق کرنے کے لئے عملہ تعینات کیا ہے۔عوام الناس سے گزارش کی گئی ہے کہ ان کے ساتھ تعاون کریں تاکہ یہ قومی فریضہ نہایت خوش اسلوبی سے بروقت پایہ تکمیل تک پہنچ سکے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv