Social

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی کمان سنبھال لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایڈمرل نوید اشرف نے ہفتہ کو یہاں پاک بحریہ کے 23ویں سربراہ کی کمان سنبھال لی ہے۔

تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آبادمیں ہوئی اور سبکدوش ہونےوالے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کو بحریہ کی کمانڈ سونپی ۔ اس موقع پر ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے الواداعی خطاب بھی کیا اور نئے نیول چیف ایڈمرل نویداشرف کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا ہے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv