Social

غزہ کے ہسپتال پر بمباری، اسرائیل نے انتہائی ظلم و بربریت کا مظاہرہ کیا ، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ غزہ کے ہسپتال پر بمباری کر کے800سے زائد انسانوں کو شہید کر کے جس بربریت ظلم اور انسانیت کشی کا مظاہرہ اسرائیل نے کیا ہے جنگی جرائم کی تاریخ میں اس کی مثال مشکل سے مل سکے گی۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ان جنگی جرائم ظلم اور بربریت میں امریکہ اور یورپ کے ممالک برابر کے شریک ہیں، مسلم امہ اور انسانیت دوست ممالک کو اب روایتی بیانات سے ہٹ کر اقدامات کرنے ہوں گے۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv