Social

چیئرمین پی ٹی آئی سے پولیس کی جیل میں تفتیش

راولپنڈی (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف سے راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی سے 9 مئی کے واقعات سے متعلق تفتیش کی، تفتیشی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کر لیا۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پولیس تفتیشی ٹیم نے وکلاء کی موجودگی میں چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان ریکارڈ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے بعد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو ئی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv