Social

بشری بی بی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی کی جانب سے اپنے شوہر، چیئرمین پی ٹی آئی سے تنہائی میں ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی ہے کہ عدالتی احکامات پر ہر منگل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت ہے۔انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ جیل حکام کی موجودگی میں ملاقات کے باعث گھریلو معاملات پر بات نہیں ہو پاتی۔بشریٰ بی بی نے درخواست میں عدالت سے استدعا کی ہے کہ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو میری شوہر سے تنہائی میں ملاقات کے لیے احکامات دیے جائیں۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv