Social

190 ملین پائونڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا ۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ کے مطابقنیب کی جانب سے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی تاہم چیئرمین پی ٹی آئی کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے ،چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 نومبر کو دوبارہ عدالت کے روبرو پیش کیا جائے ۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv