Social

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسزکی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لے لی۔

جمعرات کو یہاںاسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق خاتون اول بشری بی بی کی کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پرسماعت جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کی۔بشری بی بی کے وکیل لطیف کھوسہ کے معاون وکیل غلام مرتضی ملک عدالت میں پیش ہوئے ،بشری بی بی کی جانب سے درخواست واپس لیتے ہوئے بتایا کہ مجھے درخواست واپس لینے کی ہدایات ہیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست واپس لینے کی استدعا پر خارج کر دی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv