Social

سابق وزیر مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم

لاہور (نیوزڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق وزیر مریم اورنگزیب کو 9دسمبر کو گرفتار کر کے عدالت پیش کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیلِ کرانے کی ہدایت کر دی انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔

عدالت نے عدم پیشی پر مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے پولیس نے مریم اورنگزیب جاوید لطیف سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔



اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv