
ساہیوال(نیوزڈیسک) ہائی کورٹ نے ڈی ایس پی چیچہ وطنی کے آفس میں نوجوان زمیندار محمد عظیم کے مقدمہ قتل کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت ساہیوال سے تبدیل کر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساہیوال کے سپرد کر دیا ہے اور عدالت عالیہ نی7انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعہ مقدمہ سے خارج کر دی ہی8مئی کو ڈی ایس پی چیچہ وطنی کے آفس میں دن دہاڑے زمیندار محمد عظیم کو دیرینہ رنجش کی بنا پرفائرنگ کر کے قتل کر دیا تھااورملزم کو موقع پر گرفتار کر لیا تھااور پولیس سٹی چیچہ وطنی نے مقدمہ7انسداد دہشت گردی ایکٹ 302،324، 109ت پ چھ ملزموں کے خلاف درج کر لیا تھا
Comments