Social

28 دنوں میں 47ہزار 961 ریلوے مسافروں نے ٹکٹیں ری فنڈ کروائیں

لاہور(نیوزڈیسک) مختلف وجوہات کی وجہ سے ٹرین ٹکٹوں کی ری فنڈنگ میں اضافہ ہو گیا۔رپورٹ کے مطابق رواں ماہ 28دنوں میں 47ہزار 961مسافروں نے ٹکٹیں ری فنڈ کروائیں۔

اعدادوشمار کے مطابق ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کی مد میں ریلوے خزانے سے 11کروڑ 48لاکھ 30ہزار 522روپے مسافروں کو واپس کیے گئے۔اعدادوشمار لاہور سمیت ملک کی ساتوں ڈویژنوں میں ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کے ہیں، 28نومبر کو ایک ہی دن میں 740ٹکٹیں ری فنڈ ہوئیں، ٹکٹوں کی ری فنڈنگ سے ایک ہی دن میں 18لاکھ 28ہزار 473روپے مسافروں کو واپس کیے گئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv