Social

ہم جنس پرستوں کا فیسٹیول لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (نیوزڈیسک) ہم جنس پرستوں کے فیسٹیول کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔درخواست شہری عمار حنیف نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور اور آئی جی پولیس سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہم جنس پرستوں کا فیسٹیول لاہور میں منعقد ہورہا ہے ، ایونٹ غیر اسلامی اور غیر آئینی ہے ۔ استدعا ہے کہ عدالت ایونٹ کا انعقاد روکنے کا حکم دے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv