Social

سابق صدرآصف علی زرداری کی پشاورمیں بم دھماکے کی مذمت

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے پشاور میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں سابق صدر نے بچوں سمیت سات افراد کے زخمی ہونے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث منصوبہ سازوں کو قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔

انہوںنے پشاور میں بم دھماکے میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاکی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv