Social

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ،جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ بیرونِ ملک روانہ ہو گئے۔سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔

جسٹس اعجازالاحسن نے جسٹس سردار طارق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ججز اور وکلاء نے شرکت کی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv