Social

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ، مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں، ترجمان مولانا فضل الرحمان

ڈیرہ غازی خان(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان مولانا فضل الرحمان کے مطابق قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی، مولانا فضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔

ترجمان مولانا فضل الرحمان مفتی ابرار کے مطابق مولانا فضل الرحمان بڑے قافلےکے ساتھ الیکشن کمپین کے لیے جارہے تھے کہ یارک انٹرچینج پر قافلے پر حملہ کیا گیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv