Social

پنجاب حکومت کا کوڈ آف کریمنل پروسیجر میں ترمیم کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر1898میں ترمیم کا فیصلہ کر لیا ، ترمیم کے ذریعہ سیکرٹری داخلہ کو صوبہ میں اورڈپٹی کمشنرز کو ضلع میں دفعہ 144کے نفاذ کااختیاردیا جائے گا ،سیکرٹری داخلہ 90 جبکہ ڈپٹی کمشنرضلع میں تیس دن تک دفعہ 144نفاذ کرسکے گا۔

بتایا گیاہے کہ حکومت نے سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144کے اختیارات دینے کے لئے مسودہ قانون تیار کرلیا ہے جسے پنجاب اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv