Social

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، کرپشن پرسول جج برطرف، دو ججز کو سزائیں

لاہور (نیوزڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کرپشن اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر تین جوڈیشل افسران کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنا دیں۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد تین ججز کو سزائیں سنانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے تحت سول جج شازیہ پروین کو نوکری سے برخاست کردیا گیا، سول جج شہباز حسین کی چار گریڈ درجے نیچے تنزلی کردی گئی اور ایڈیشنل سیشن جج عبد اللہ عثمان پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔چیف جسٹس نے شواہد کو مدنظر رکھتے ہوئے اور جوڈیشل افسر کو سن کر فیصلے سنائے، ان ججز پر کرپشن سمیت دیگر نوعیت کے الزامات تھے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv