اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اتوار کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ساتھ ہوں گے۔
وزیراعظم سعودی عرب میں اسلامی کانفرنس میں شرکت کے علاوہ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Comments