Social

علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، عمران خان سے ملاقات ، 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق مشاورت ہوگی

راولپنڈی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

میڈیااطلاعات کے مطابق علی امین گنڈاپور سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے، جہاں وہ عمران خان سے ملاقات کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق مشاورت ہوگی۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دے رکھی ہے،


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv