Social

مدارس بل پر مولانا فضل الرحمن کے ساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا،ایمل ولی خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ مدارس بل پر مولانا فضل الرحمن کے ساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا، بہت زیادتی کی گئی۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت اور بانی پی ٹی آئی میں کوئی فرق نہیں، بانی پی ٹی آئی بھی وعدے کر کے دھوکا کرتے تھے۔انہوں نے کہا کہ اب حکومت پر یقین کون کرے گا۔ایمل ولی خان سے سوال کیا گیا کہ کیا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ صدر زرداری نے دھوکا کیا اس پر ایمل ولی خان نے کہا کہ دھوکا تو سسٹم کر رہا ہے، زرداری صاحب تو کرسی پر بیٹھے ہیں، اس نے زرداری صاحب کو استعمال کیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv