Social

پی ٹی آئی کاآل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان افغانستان کیساتھ جنگ بندی خوش آئند ہے،اسدقیصر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے اور اس کیلئے تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے سعودی عرب یہ مسئلہ مذاکرات سے حل کروائے گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv