Social

مانچسٹر حملے کے زخمیوں کا مسلم معالج متعصبانہ سلوک کا شکار

مانچسٹر حملے کے زخمیوں کا علاج کرنے والا مسلمان ڈاکٹر متعصبانہ سلوک کا شکار ہوگیا،سفید فام نے ڈاکٹر نوید کو برا بھلا کہا۔برطانوی اخبار کے مطابق پاکستانی نژاد ڈاکٹر نوید یاسین کو سفر کے دوران سفید فام وین ڈرائیور نے نسل پرستانہ حملے کا نشانہ بنایا۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر نوید یاسین سے سفید فام وین ڈرائیور نے نفرت انگیز گفتگو کی اور ڈاکٹر نوید کو برطانیہ سے نکل جانے کو کہا۔ڈاکٹر نوید کے آبا ؤ اجداد 1960ء میں پاکستان سے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv