Social

عامر خان کی دنگل نے صرف چین سے 950کروڑ کمالئے

بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم دنگل کا چینیوں پر جادو برقرار ہے،فلم نے صرف چین سے 950کروڑ روپے کمالئے ہیں۔دنگل کے داؤ پیچ میں چینی ایسے آئے کہ اب جان چھڑانا مشکل ہوگیا۔فلم دنگل نے صرف 22 دن میں چین سے 950 کروڑ روپے کمالیے ۔دنیا بھر میں فلم کی کمائی اب تک 1700 کروڑ روپے ہوچکی ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv