Social

ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور فراڈ روکنے کیلئے نیا سسٹم تیار

ایف بی آر نے ود ہولڈنگ ٹیکس وصولی اور اس میں فراڈ روکنے کیلئے لیک پروف سسٹم تیار کر لیا ہے۔ یہ سسٹم ایف بی آر کی ہدایت پر پرال (پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ) نے بنایا ہے۔منگل کو وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے ریونیو ہارون اختر خان کو اس سسٹم کے بارے میں ممبر آپریشنز ان لینڈ ریونیو رحمت اللہ خان وزیر اور ڈائریکٹر جنرل ودہولڈنگ ٹیکس محبوبہ رزاق نے تفصیلی بریفنگ دی۔اس نئے سسٹم کے تحت ودہولڈنگ ایمنسٹی بینک، پراپرٹی ڈیلرز، موبائل کمپنیاں، ایئرلائنز، انشورنس کمپنیاں ری ٹیلرز، مینوفیکچررز، کنٹریکٹرز، کاروباری شخصیات اور وغیرہ کے منہا کردہ ود ہولڈنگ ٹیکس میں کمی یا زیادتی کو فوری طور پر ٹیکس حکام مانیٹرنگ کرسکیں گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv