Social

بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے، نجم سیٹھی

پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے معاہدے پر انڈین کرکٹ بورڈ سے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے۔مذاکرات کے مزید2 راؤنڈ ہونگے، جس کےبعد آئی سی سی میں فیصلہ ہوجائےگا۔پی سی بی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے رات گئے لاہورپہنچے۔ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ2 ملکی سیریز کے معاملے پر بھارتی کرکٹ بورڈ سے مذاکرات کا پہلا راؤنڈ ہوا ہے۔دوسرا اورتیسر ا راؤنڈ بھی ہوگا، مذاکرات ابھی ناکام یا ختم نہیں ہوئے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv