Social

شیخ رشید بزدل آدمی ،مردکے بچے ہو تو یہ کام کرکے دکھاؤ،عابد شیر علی نے چیلنج دیدیا

[ad_1]

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شیخ رشید بزدل آدمی ہے، مرد کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا ،اسے پتہ ہے 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیا تو وہاں دوبارہ الیکشن ہونگے، عمران خان نے اپنے ایم این ایز کو رگڑا ہے جو بے شرموں کی طرح اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا


کہ شیخ رشید 30 جنوری کا انتظار کر رہا ہے ‘ وہ بزدل آدمی ہے اس نے اپنے اوپر لعنت بھیجی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شیخ رشید اگر مرد کا بچہ ہوتا تو استعفیٰ دیتا وہ کبھی اپنے اعلان پر عمل نہیں کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ اسے پتہ ہے کہ 30 جنوری سے پہلے استعفیٰ دیا تو وہاں دوبارہ الیکشن ہوں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے اپنے ایم این ایز کو رگڑا ہے جو بے شرموں کی طرح اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔


The post شیخ رشید بزدل آدمی ،مردکے بچے ہو تو یہ کام کرکے دکھاؤ،عابد شیر علی نے چیلنج دیدیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv