Social

2018 میں پاکستانی حکومت ناکام ہو جائے گی! اسی سال پاکستان کو کن 10 بڑے خطرات کا سامنا ہو گا، عالمی ادارے نے خطرناک ترین پیش گوئی کر دی، چونکا دینے والے انکشافات

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ اکنامک فورم نے گلوبل رسک رپورٹ 2018 جاری کر دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ توانائی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ کاروبار کرنے کے لیے تیسرا بڑا چیلنج ہے، ورلڈ اکناک فورم کے سروے میں کہا گیا ہے کہ خوراک کی قلت بھی پاکستان کے لیے خطرہ ہے ، اس کے علاوہ ورلڈ اکنامک فورم


سروے کی رپورٹ میں حکومت کے ناکام ہونے کے خدشے اور بے روزگاری کو دس بڑے خطرات میں شامل کیا گیا ہے، ورلڈ اکنامک فورم سروے بتاتا ہے کہ پاکستان میں سائبر اٹیک اور ٹیکنالوجی کے غلط استعمال جیسے خدشات بھی کافی اہمیت کے حامل ہیں، عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں حکومت کے ناکام ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔


The post 2018 میں پاکستانی حکومت ناکام ہو جائے گی! اسی سال پاکستان کو کن 10 بڑے خطرات کا سامنا ہو گا، عالمی ادارے نے خطرناک ترین پیش گوئی کر دی، چونکا دینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv