Social

حافظ سعید کے خلاف کارروائی، کوئی عالمی دہشت گرد ہے تو ان کے خلاف بڑے ثبوت ہوں گے،بھارت بھی امریکہ کی زبان بولنے لگا،پاکستان کو انتباہ جاری

[ad_1]

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے حافظ سعید کے حوالے سے امریکی بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی عالمی دہشت گرد ہے تو ان کے خلاف بڑے ثبوت دستیاب ہوئے ہوں گے۔بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان راویش کمار نے کہاکہ آپ اس تصور سے آنکھ بند کرسکتے ہیں کہ کچھ نہیں ہورہا ہے لیکن پاکستان کو احساس


کرنا پڑے گا کہ ان کے سامنے کیا ہے اور اس طرح کے لوگوں کے خلاف کارروائی کرے۔یاد رہے کہ امریکہ کی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان ہیتھرنویرٹ نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ حافظ سعید کے خلاف مکمل قانونی کارروائی کرے جس کے بعد بھارت نے بھی جماعت الدعو کے سربراہ کے حوالے سے امریکی بیان کی بھرپور تائید کردی۔


The post حافظ سعید کے خلاف کارروائی، کوئی عالمی دہشت گرد ہے تو ان کے خلاف بڑے ثبوت ہوں گے،بھارت بھی امریکہ کی زبان بولنے لگا،پاکستان کو انتباہ جاری appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv