Social

ساہیوال ،بااثر شخصیت کے بیٹے کی 5سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،برہنہ حالت میں چھوڑ کرفرار، پولیس نے گرفتار کرلیا

[ad_1]

ساہیوال(این این آئی) نواحی چک 94/9.Lمیں پانچ سالہ بچی سے جبرا زیادتی کی کو شش کے الزام میں ایک با اثر شخصیت کے بیٹے محمد منشاء کو گرفتار کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ محمد امیر محنت کش کی 5سالہ بیٹی طاہرہ گلی میں کھیل رہی


تھی کہ محمد منشاء بچی کو ورغلا کر ویران کمرہ میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش کی بچی کے شور پر بچی کو بر ہنہ حالت میں چھوڑ کر ملزم فرار ہو گیا ۔پولیس یوسف والہ نے مقدمہ 376ت پ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔


The post ساہیوال ،بااثر شخصیت کے بیٹے کی 5سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،برہنہ حالت میں چھوڑ کرفرار، پولیس نے گرفتار کرلیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv