Social

اسلام آباد میں سگے باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بیوی کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زمین پھٹی نہ آسمان ٹوٹا، سگے باپ نے اپنی پندرہ سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تھانہ نیو ٹاؤن کی حدود میں پندرہ سال کی بیٹی مبینہ طور پر سگے باپ کے ہاتھوں زیادتی


کا نشانہ بن گئی، ملزم نوید کی بیوی ثوبیہ بتول نے تھانہ نیو ٹاؤن میں درخواست دی ہے جس میں موقف اپنا گیا ہے کہ میرے شوہر نے میری بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، ان کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیاگیاہے، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔


The post اسلام آباد میں سگے باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بیوی کی درخواست پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا، انتہائی افسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv