Social

لاہور،پر اسرار طو رپر جاں بحق ہونے والی خاتون اور دو بچوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ،موت کی اصل وجہ سامنے آگئی

[ad_1]

لاہور( این این آئی )گرین ٹاؤن میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونے والے دو بچوں اور ان کی ماں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی ۔بتایا گیا ہے کہ ماں اور بچوں کی موت کاربن مونوآکسائیڈ کے باعث ہوئی۔تینوں افراد کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان یا مزاحمت کے آثار نہیں ملے۔ کاربن مونوآکسائیڈ سے موت کی مزید تصدیق فرانزک رپورٹ سے ہوگی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فرانزک معائنے کے لئے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں۔


متوفی عائشہ کے شوہر عثمان سے بھی پولیس حراست میں پوچھ گچھ جاری ہے۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے ایک انگیٹھی بھی ملی تھی، واقعہ خود کشی ہے یا حادثہ مزید حقائق تفتیش مکمل ہونے پر سامنے آئیں گے۔


The post لاہور،پر اسرار طو رپر جاں بحق ہونے والی خاتون اور دو بچوں کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ ،موت کی اصل وجہ سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv