Social

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بیگار کیمپوں میں سینکڑوں افراد قید،مزدوروں کو زبردستی ایڈوانس رقم کامقروض ظا ہر کر کے پابند کیا جا تا ہے،لرزہ خیزانکشافات

[ad_1]

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے متعدد بھٹوں پر محکمہ لیبر کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر مزدوروں سے کام کروا نے کا انکشاف بچوں کو سکول جا نے کی اجازت نہیں تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد ریجن میں متعدد اینٹوں کے ایسے بھٹے ہیں یہاں لیبر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کر نے والے مزدوروں کو پوری فیملی کے ساتھ گن پوائنٹ پر کا کروایا جا تا ہء ذرائع نے بتا یا کہ ان مزدوروں کو زبردستی ایڈوانس رقم کامقروض ظا ہر کر کے پابند کیا جا تا ہے کہ وہ یہی کام کریں اور نہ ان کے بچوں کو


سکول جا نے کی اجازت ہے ذرائع نے بتا یا کہ محکمہ لیبر بھاری رقم وصول کر نے بعد ان بھٹہ مالکان کے خلاف کسی بھی قسم کیی کاروا ئی کر نے سے گریزاں ہے ذرائع کے مطا بق پنجاب حکو مت کی طرف سے بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو سکول جا نے کے لیے دی سہو لیات بھی فرا ہم نہیں کی جا رہی سینکڑوں بھٹہ مزدور مختلف اوقات میں لیب ڈیپا رٹمنٹ اور ڈی سی کے دفتر کے سا منے اپنے بیوی بچوں کے ساتھ احتجاج بھی کر چکے ہین مگر ان بے بس مزدوروں کو طفل تسلیاں کے لا لی پوپ دیکر رخصت کر دیا جا تا ہے۔


The post فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں بیگار کیمپوں میں سینکڑوں افراد قید،مزدوروں کو زبردستی ایڈوانس رقم کامقروض ظا ہر کر کے پابند کیا جا تا ہے،لرزہ خیزانکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv