Social

نامعلوم افراد دن دیہاڑے 16سالہ لڑکی کو اسلحے کے زورپر اغواء کرکے لے گئے،افسوسناک واقعہ

[ad_1]

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شیرا کوٹ کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے 16سالہ لڑ کی کو اغوا کر لیا ،اہل علاقہ نے مقد مہ درج نہ ہو نے پر پو لیس کے خلاف شدید احتجاج کر تے ہوئے سٹرک بلاک کر دی ۔بتا یا گیا ہے کہ شاہین آ باد کے علاقہ کے رہائشی محرم علی محمد کی 16سالہ بیٹی


سدرہ گھر میں موجود تھی کی نا معلوم افراد اسے اسلحے کے زو ر پر اغوا کر کہ لئے گئے ۔مغویہ کی والدہ آ فیہ بی بی نے بتا یا کہ ہم نے تھا نہ میں درخوست دی مگر پو لیس شنوائی نہیں کر رہی ہے ۔اہل علاقہ نے مقدمہ درج نہ کرنے پر سڑک کو بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ کیا۔


The post نامعلوم افراد دن دیہاڑے 16سالہ لڑکی کو اسلحے کے زورپر اغواء کرکے لے گئے،افسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv