Social

لعنت نوازشریف،لعنت نوازشریف ،ہری پور جلسے میں سابق وزیر اعظم کیخلاف نعرے لگ گئے

[ad_1]

اسلام آباد،ہری پور(مانیٹرنگ ڈیسک،آئی این پی)گزشتہ روز مسلم لیگ(ن) کی جانب سے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا گیا جہاں پر کارکنوں کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا ہیلی کاپٹر سے پھول کی پتیاں گرا کر شاندار استقبال کیا گیا وہی پر دوسری جانب انہیں ایک جذباتی شخص کی جانب سے لعنت نواز شریف،لعنت نواز جیسے نعروں کا سامنا کرنا پڑا۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق اس شخص نے اس قدر اونچی آواز میں نواز شریف کے خلاف نعرے لگائے کہ پورے جلسے میں ان کی آواز گونجنے لگی ۔واضح رہے کہ  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے ہری پور پہنچنے پران کا پر تپاک استقبال کیا گیا تھا ، نواز شریف کی آمد پر 8 من پھولوں کی پتیاں ہیلی کاپٹر سے نچھاور کی گئی تھیں۔


The post لعنت نوازشریف،لعنت نوازشریف ،ہری پور جلسے میں سابق وزیر اعظم کیخلاف نعرے لگ گئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv