Social

ایک سال پہلے پانامہ لیکس کے بارے میں جو پیش گوئی کی تھی وہ بالاخر پوری ہوگئی، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا حیرت انگیزانکشاف،بڑا دعویٰ کردیا

[ad_1]

سیالکوٹ (آئی این پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ایک سال پہلے بھی کہا تھا کہ لوگ پانامہ لیکس کو بھول جائیں گے، میں آج پھر کہتا ہوں کہ لوگ پانامہ کو بھول گئے ہیں، پانامہ میں سینکڑوں نام تھے جنکی پروسیکیوشن منتظر ہیں۔اتوار کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میاں نواز شریف کی مقبولیت بتاتی ہے کہ لوگ پانامہ کیس کی حقیقت کو سمجھتے ہیں


ایک سال پہلے بھی کہا تھا کہ لوگ پانامہ لیکس کو بھول جائیں گے، میں آج پھر کہتا ہوں کہ لوگ پانامہ کو بھول گئے ہیں، پانامہ میں سینکڑوں نام تھے جنکی پروسیکیوشن منتظر ہیں۔وزیر خارجہ نے کہا کہ کسی ادارے یا فرد کا نمک کسی عزت وحسب نسب والے شخص نے کھایا ہو تو وہ شکر گزار و احسان مند اور دعا گو ہوتا ہے۔گالی یا لعن طعن کرنے والا صرف اپنی اصلیت کی پہچان کراتا ہے۔


The post ایک سال پہلے پانامہ لیکس کے بارے میں جو پیش گوئی کی تھی وہ بالاخر پوری ہوگئی، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا حیرت انگیزانکشاف،بڑا دعویٰ کردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv