[ad_1]
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مشال خان کے والد نے کہا ہے کہ عمران خان نے تحفظ دینے کی یقین دہانی کروائی تھی مگرابھی تک خیبرپختونخواحکومت نے وعدے پورے نہیں کیے،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کاخرچہ بھی خودبرداشت کرتے ہیں۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق مشال خان کے والد نے کہا کہ
عمران خان اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے تحفظ فراہم کرنے کاوعدہ کیاتھا،ابھی تک خیبرپختونخواحکومت نے وعدے پورے نہیں کیے،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کاخرچہ بھی خودبرداشت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو شہریوں کی حفاظت نہ کرسکے اسکوحکومت کرنے کاکوئی حق نہیں۔
The post عمران خان اورخیبرپختونخواحکومت نے وعدے پورے نہیں کیے،گھرکے باہرتعینات اہلکاروں کے ساتھ کیا کرتاہوں؟مشال خان کے والدکے افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.
Comments