Social

کراچی،نقیب اللہ کومقابلے میں مارنے والے 6 پولیس اہلکار وں کے نام سامنے آگئے، پوری پولیس پارٹی معطل

[ad_1]

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مشکوک مقابلہ کرکے نوجوان نقیب اللہ محسود کو ہلاک کرنے والے 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ہے۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق قائم مقام کراچی پولیس چیف آفتاب پٹھان نے شاہ لطیف ٹاؤن میں مشکوک مقابلہ کرنے والی پوری


پولیس پارٹی کو معطل کردیا۔معطل ہونے والوں میں سابق ایس ایچ او امان اللہ مروت بھی شامل ہیں جنھیں جمعہ کو عہدے سے ہٹادیا گیاتھا، دیگر اہلکاروں میں اے ایس آئی فداحسین، ہیڈ کانسٹیبل سید صداقت شاہ، ہیڈ کانسٹیبل محسن عباس، کانسٹیبل راجہ شمیم مختار اور کانسٹیبل رانا ریاض احمد شامل ہیں۔


The post کراچی،نقیب اللہ کومقابلے میں مارنے والے 6 پولیس اہلکار وں کے نام سامنے آگئے، پوری پولیس پارٹی معطل appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv