Social

فرانس،ڈیم کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کو خطیر رقم فراہم کرے گا،ڈیم کی تعمیر کہاں ہوگی،تفصیلات جاری

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس لاہور میں ایک ڈیم کی تعمیر کے لئے پنجاب حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بنک کے ذریعے67 ارب روپے فراہم کر ے گا،ڈیم کی تعمیر محمود بوٹی کے مقام پر ہوگی۔ واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر سید زاہد عزیز نے ایک بیان میں کہاکہ انس لاہور میں ایک ڈیم کی تعمیر کے لئے پنجاب حکومت کو ایشیائی ترقیاتی بنک کے


ذریعے67 ارب روپے فراہم کر ے گا، فرانس منصوبے کے لئے معالی تعاون کے علاوہ فنی تعاون بھی فراہم کرے گا۔ڈیم کی تعمیر محمود بوٹی کے مقام پر ہوگی جس کا مقصد بڑھتی ہوئی ضروریات کے تناظر میں بارش کے پانی کو محفوظ بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جمع کئے گئے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ سے صفائی کے بعد لوگوں کو فراہم کیا جائے گا۔


The post فرانس،ڈیم کی تعمیر کیلئے پنجاب حکومت کو خطیر رقم فراہم کرے گا،ڈیم کی تعمیر کہاں ہوگی،تفصیلات جاری appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv