Social

حکومت اورچیئرمین نیب میں ٹھن گئی،پراسیکیوٹر جنرل کیلئے دئیے گئے پانچوں نام مسترد ،جواب میں چیئرمین نیب نے انتہائی قدم اُٹھالیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے چیئرمین قومی احتساب بیورو کی جانب سے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کے دئیے گئے پانچوں نام مسترد کر دئیے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ حکومت نے چیئرمین نیب


کے بھجوائے گئے نام مسترد کرکے اپنے تین نام چیئرمین نیب کوبھجوا دیئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب نے حکومت کی جانب سے بھجوائے گئے ناموں میں سے کسی کی بھی تعیناتی سے انکار کر دیا ہے ۔


The post حکومت اورچیئرمین نیب میں ٹھن گئی،پراسیکیوٹر جنرل کیلئے دئیے گئے پانچوں نام مسترد ،جواب میں چیئرمین نیب نے انتہائی قدم اُٹھالیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv