Social

حافظ آباد کے محلہ شیر پورہ میں استاد سمیت چارملزمان کی مبینہ طورپر گیارہویں کلاس کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی، زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے

[ad_1]

حافظ آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حافظ آباد کے محلہ شیر پورہ میں استاد سمیت چارملزمان کی مبینہ طورپر گیارہویں کلاس کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی۔زیادتی کے بعد ملزمان طالبعلم کو زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس تھانہ سٹی نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردےئے۔تھانہ سٹی میں محلہ شیر پورہ کے رہائشی سلیم ولد ظہور نے ایف۔آئی۔آر درج کرواتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس کا بیٹا عزیز سلیم جو کہ گیارہویں کلاس کا طالب علم ہے۔ اسے ملزمان


قاضی احمد کمال سکنہ محلہ مصری خان، حمزہ دھوتھڑ سکنہ شیر پورہ ، رائے محمودسکنہ علی پورروڈ اور رائے شعیب کھرل سکنہ علی پور روڈ گھر سے بلاکر قریبی کھیتوں میں لے گئے جہاں ٹیچر رائے شعیب نے اپنے دیگر ساتھیوں احمد کمال، حمزہ دھوتھڑ سمیت طالبعلم کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی اور بعدازاں ملزمان اسے زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس تھانہ سٹی نے والد سلیم کی درخواست پر 6ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے لئے چھاپے مارنا شروع کردےئے ہیں۔


The post حافظ آباد کے محلہ شیر پورہ میں استاد سمیت چارملزمان کی مبینہ طورپر گیارہویں کلاس کے طالبعلم سے اجتماعی زیادتی، زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv