Social

ساہیوال،12سالہ بچی سے زیادتی کے بعد فحش تصاویر بناکر رشتہ دارملزم کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا ،بچی حاملہ ہوگئی،ملزم گرفتار،افسوسناک واقعہ

[ad_1]

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک)12سالہ بچی سے زیادتی کے بعد فحش تصاویر بناکر رشتہ دارملزم کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا ‘بچی حاملہ ہونے پرگھروالوں کو پتہ چلنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج ‘ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق محلہ فرید گنج کی رہائشی شاہدہ پروین اپنی ماں کو ملنے گئی تو پیچھے سے اس کے رشتہ دار نوجوان عاطف عرف ببلو نے سمبل بی بی کی مدد


سے شاہدہ پروین کی12/13 سالہ بچی چاندنی سے زبردستی زیادتی کی اور اس کی فحش تصاویر بنالیں اورتصاویر فیس بک پر ڈالنے کا کہہ کر اسے بلیک میل کرتے ہوئے 6/7ماہ تک زیادتی کرتا رہا اور حاملہ ہونے پر گھر والوں کو پتہ چل گیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے بچی کی والدہ کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس مزید چھاپے مار رہی ہے۔


The post ساہیوال،12سالہ بچی سے زیادتی کے بعد فحش تصاویر بناکر رشتہ دارملزم کئی ماہ تک زیادتی کرتا رہا ،بچی حاملہ ہوگئی،ملزم گرفتار،افسوسناک واقعہ appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv