Social

خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،پہلی صوبائی حکومت بن گئی،عمران خان کی مبارکباد،بڑا اعلان کردیا

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ پیر کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر عمران خان نے اپنے


ٹوئٹ میں کہا کہ کے پی حکومت کو قانونی اصلاحات نافذ کرنے والی پہلی صوبائی حکومت ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ اصلاحات سے عوام کو تیز ترین اور سستے انصاف کی فراہمی ممکن ہوئی۔ مصالحتی کمیٹی میں 18000 کیسز بالکل مفت نمٹائیں گے۔


The post خیبرپختونخوا حکومت نے نیا ریکارڈ قائم کردیا،پہلی صوبائی حکومت بن گئی،عمران خان کی مبارکباد،بڑا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv