Social

تالیوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ،شہباز شریف کو ڈوب مرنا چاہئے ،قصور کے اڑھائی سو بچے اور بارہ بچیاں پنجاب حکومت کے منہ پر طمانچہ ہیں،ان کے قاتل کہاں ہیں؟اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں

[ad_1]

اسلام آباد (این این آئی) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی تالیوں اور مبارکبادوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ہے،شہباز شریف کو ڈوب مرنا چاہئے کہ وہ ان بچیوں کو بچا نہیں سکا۔منگل کی شب وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی پ پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ قصور کے اڑھائی سو بچے اور بارہ بچیاں پنجاب حکومت کے منہ پر طمانچہ ہیں،


خورشید شاہ نے کہا کہ اگر دنیا کی دوسری بڑی لیب لاہور میں ہے تو باقی ملزمان گرفتار کیوں نہیں کیے جا سکے۔خورشید شاہ نے سوال کیا کہ اڑھائی سو بچوں اور بارہ بچیوں کے ملزمان کی گرفتاری کی مبارکباد کب لیں گے؟


The post تالیوں سے بھرپور پریس کانفرنس شرمناک ،شہباز شریف کو ڈوب مرنا چاہئے ،قصور کے اڑھائی سو بچے اور بارہ بچیاں پنجاب حکومت کے منہ پر طمانچہ ہیں،ان کے قاتل کہاں ہیں؟اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv