Social

جڑانوالہ ،درندہ صفت نوجوان نے چوتھی کلاس کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،اہل علاقہ نے درگت بنا کر حوالہ پولیس کر دیا

[ad_1]

جڑانوالہ (آئی این پی )درندہ صفت نوجوان نے چوتھی کلاس کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ اہل علاقہ نے درگت بنا کر حوالہ پولیس کر دیا۔ واقعہ تھانہ سٹی کی حدود پل شہروآنہ میں پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ سٹی کے علاقہ شہروآنہ کے رہائشی اکرم کی 11سالہ بیٹی سونیا جوکہ چوتھی کلاس کی طالبہ ہے گزشتہ روز اکرم کے ہمسایہ کے گھر کام کرنے والے ملازم مسیحی نوجوان شاہد اسے ورغلا کر قریبی کھیتوں میں لے گیا جہاں درندہ صفت نوجوان نے


اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ بچی کی چیخ و پکار سن کر اہل دیہہ نے پکڑ کر زبردست ٹھکائی کے بعد حوالہ پولیس کردیا۔ پولیس تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے۔


The post جڑانوالہ ،درندہ صفت نوجوان نے چوتھی کلاس کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،اہل علاقہ نے درگت بنا کر حوالہ پولیس کر دیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv