Social

’’شہباز شریف ایسے بھی نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ‘‘ زینب کا قاتل پولیس نےکتنے دن پہلے پکڑ لیا تھا، شہباز شریف نےاسے چھپا کر رکھنے کا کیوں حکم دے رکھا تھا، تہلکہ خیز انکشافات

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زینب کا قاتل پولیس نے پہلے ہی پکڑ لیا تھا، شہباز شریف خبر میڈیا پر نہیں لانا چاہتے تھے بلکہ خبر کو سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے سامنے لانے کے متمنی تھی، خبر میڈیا پر لیک ہونے کی وجہ سے قاتل کی گرفتاری کی تصدیق کرنے پر مجبور ہوئے، سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ زینب کا قاتل پولیس نے پہلے ہی پکڑ لیا تھا


جس کی گرفتاری کو ظاہر کرنے سے شہباز شریف نے پولیس کو روکے رکھا تھا۔ شہباز شریف زینب کے قاتل کی گرفتاری کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہئے تھے مگر خبر میڈیا پر لیک ہونے کی وجہ سے قاتل کی گرفتاری کی تصدیق کرنے پر مجبور ہو گئے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کسی سیاسی موقع پر ہیرو بننے کیلئے ہو سکتا ہے ایسا کر نا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ زینب قتل سیاسی ایشو نہیں تھا مگر زینب قتل کو سیاسی ایشو بنا دیا گیا جو کہ نہایت افسوسناک بات ہے۔


The post ’’شہباز شریف ایسے بھی نکلیں گے کسی نے سوچا تک نہ تھا ‘‘ زینب کا قاتل پولیس نےکتنے دن پہلے پکڑ لیا تھا، شہباز شریف نےاسے چھپا کر رکھنے کا کیوں حکم دے رکھا تھا، تہلکہ خیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv